اردو

urdu

ETV Bharat / state

Kashmiri Singer Abdul Rashid Hafiz کشمیری گلوکار رشید حفیظ صحح سلامت، انتقال کی خبریں بے بنیاد، اہل خامہ - ای ٹی وی اردو نیوز

سوشل میڈیا پر کشمیر کے معروف گلوکار عبدالرشید حفیظ کے انتقال کی خبریں گشت کر رہی ہے ۔ وہیں گلوکار کے اہل خانہ کے مطابق گلوکار کی طبعیت صحح سلامت ہے اور ان یہ خبریں بے بنیاد ہے۔Rumours Regarding Rashid Hafiz’s Death

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 14, 2022, 9:57 PM IST

سرینگر:سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ یافتہ معروف کشمیری گلوکار عبدالرشید حفیظ کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر کافی گشت کر رہی ہے۔ وہیں گلوکار کے بڑے بیٹے کے مطابق گلوکار صحح سلامت ہے اور جو خبریں سوشل میڈیا پر چل رہی ہے وہ بے بنیاد ہے۔Rumours Regarding Rashid Hafiz’s Death

واضح رہے کہ معروف کشمیری گلوکار عبدالرشید کو 2015 میں بھارت کے صدر پرناب مکھرجی کے ہاتھوں سے شنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details