سرینگر:پی ڈی صدر اور سابق وزیر اعلٰی محبوبہ مفتی نے صحافی شاہد تاتنری کو جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی تنقید کی ہے۔ محبوبی مفتی نے کہا کہ کشمیر میں صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "بی جے پی ترجمان کی طرف سے قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر انڈیا کو اس کا خمیازہ بگھتنا پڑ رہا ہے لیکن کشمیر میں صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔"
Mehbooba Mufti on Shahid Tantray: کشمیری صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے، محبوبہ مفتی - اہم خبر محبوبہ مفتی
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان کا یہ بیان کشمیری صحافی شاہد تانترے کے جموں و کشمیر کی جانب سے مبینہ طور پر ہراسان کرنے کے ردعمل میں آیا۔ Mehbooba Mufti on Shahid Tantray Harassment
کشمیری صحافی کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے: محبوبہ مفتی