جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آج کشمیر سے وابستہ فنکاروں نے حکومت کے اس فیصلے کے خلاف اپنی نارضگی کا اظہار کیا جس میں سرینگر میں موجود مشہور ٹائیگر ہال کو سنیما ہال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کشمیری فنکار حکومت کے فیصلے سے ناراض - government are changing tagor hall in to cinema hall
جموں و کشمیر کے فنکاروں نے ٹائیگر ہال کو سنیما ہال میں تبدیل کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کی اپیل کی ہے۔
جموں و کشمیر کے فنکار
اس دوران آج سرینگر میں ایک مقامی ہوٹل میں کشمیر فنکاروں اور درجنوں موسیقی کار نے شمولیت کی اور میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ایک میمورینڈم بطور احتجاج کشمیر ڈیویژنل کمشنر کو پیش کیا جائے۔ میمورنڈم میں یہ مطالبہ کیا جائے کہ کشمیری فنکاروں کی شناخت کو ختم کرنے سے بچایا جائے تاکہ کشمیری تمدن اور میراث آنے والے نسل تک قائم رہے۔
TAGGED:
جموں و کشمیر کے فنکار