انہوں نے کہا کہ کشمیر کے حالات کو سیاسی مقاصد کیلئے ملک میں استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔
کشمیر: تاجر انجمنوں نے گرفتاریوں کی مذمت کی
کشمیر کی تاجر انجمنوں نے علیحدگی پسند رہنماؤں اور جماعت اسلامی کے کارکنوں و رہنماوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔
traders
سرینگر میں تاجر انجمنوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ریاست کے حالات میں خلل ڈالا جارہا ہے اور عوام کو مشتعل کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔
انہوں نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ وہ ان معاملات کو جلدی سے حل کرکے حالات سازگار بنائے۔
Last Updated : Mar 16, 2019, 7:14 PM IST