اردو

urdu

ETV Bharat / state

'وادی کی ثقافت اس کی پہچان' - موسیقی پروگرام کا انعقاد کیا

کشمیر آرٹسٹ کلب نے آج وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سیاحتی مقام نارناگ کنگن میں موسیقی پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں ریاست کے گلوکاروں نے اپنی آواز سے وہاں موجود سامعین کو محظوظ کیا۔

گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے

By

Published : Jun 23, 2019, 9:20 PM IST

اس موسیقی کے پروگرام میں وادی کے دور دراز علاقوں سے آئے فنکاروں نے اپنی فن سے سما باندھ۔ حالانکہ فنکاروں نے یہ الزام عائد کیا کہ کہ انہیں اپنے فن کے مظاہرے کے لیے وادی کشمیر میں انہیں پلیٹ فارم کی کمی ہے جس کی وجہ سے ان کا فن محتاط ہوتا جا رہا ہے۔

وادی کی ثقافت اس کی پہچان


گلوکار خالد نسیم نے کہا وادی کی ثقافت اس کی پہچان ہے لیکن رفتہ رفتہ وہ اپنی پہچان کھو رہا ہے اور اس کے لیے انہوں نے خصوصا جموں وکشمیر کے سرکار کی جانب سے چلنے والی نشریاتی ادارے نے اس میں دلچسپی نہیں دکھائی۔ تاہم کچھ غیر سرکاری تنظیموں اور چند فنکاروں کی وجہ سے وہ اپنے فن باقی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details