اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: 5 رہنماؤں کی رہائی متوقع - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں 5 اگست سے نظر بند سیاسی رہنماؤں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Jan 16, 2020, 1:51 PM IST

Updated : Jan 16, 2020, 2:57 PM IST

اطلاعات کے مطابق آج 5 سیاسی رہنماؤں کو رہا کیا جائے گا۔
جموں کشمیر انتظامیہ آج 5 نظر بند سیاسی رہنماؤں کو رہا کرے گی جن میں نیشنل کانفرنس کے سلمان ساگر،الطاف احمد کلو، شوکت حسین گنائی، پی ڈی پی کے نظام الدین بٹ اور پی ڈی پی کے باغی رہنما مختار بند شامل ہیں۔

Last Updated : Jan 16, 2020, 2:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details