اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: آتشزدگی میں تین ہاؤس بوٹس جل گئے - houseboats

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں آتشزدگی کا ایک واقعہ پیش آیا، جس میں تین ہاؤس بوٹس جل کر خاکستر ہوگئے۔

سرینگر: آتشزدگی میں تین ہاؤس بوٹس جل گئے
سرینگر: آتشزدگی میں تین ہاؤس بوٹس جل گئے

By

Published : Feb 17, 2020, 9:20 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:02 PM IST

اطلاعات کے مطابق سرینگر کے ڈلگیٹ علاقے میں آتشزدگی میں تین ہاؤس بوٹس جل کر خاکستر ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ آج دوپہر بعد پیش آیا، تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے اہلکار جائے واردات پر پہنچی اور آگ پر قابو پا لیا، تاہم آگ واردات میں تین ہاؤس بوٹس جل کر خاکستر ہو گئے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details