سرینگر:جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے پیر کی سہ پہر گیارہویں جماعت کے ریگولر سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کیا۔ اس بار بھی گیارہویں جماعت کے نتائج میں لڑکیوں نے بازی ماری۔ اس میں مجموعی طور 57 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جب کہ لڑکیوں کی پاس ہونے کی شرح لڑکوں کے مقابلے زیادہ رہی۔ سالانہ امتحان میں مجموعی طور 57 فیصد امیدوارواں نے کامیابی حاصل کی ہے، جن میں لڑکوں کی کامیاب شرح 49 فیصد رہی، جب کہ لڑکیوں کی پاس ہونے کی شرح 57 فیصد رہی۔ حالانکہ مجموعی طور پر نتائج میں کامیابی کی شرح گذشتہ برس کے مقابلے میں کم ہے۔
گیارہویں کے اس سالانہ امتحان میں مجموعی طور 139531 طلباء کے شرکت کی جن میں لڑکوں کی تعداد 73471 نے کامیابی کے ساتھ امتحان پاس کیا۔پیر کی سہ پہر جموں و کشمیر اسکول بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے گیارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا گیا۔ ایسے میں اب نتائج ظاہر ہونے کے ساتھ ہی کہیں خوشی اور کہیں غم کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔
مزید پڑھیں: Pellet-blinded Girl Clears 12th Board Exams پیلٹ گن کی متاثرہ کشمیری لڑکی بارہویں جماعت کے امتحان میں کامیاب
JK School Class 10th Result جموں و کشمیرمیں دسویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان
JKBOSE 11th Result 2023 گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان، 57 فیصد طلبہ کامیاب - کشمیر گیارہویں کے نتائج میں لڑکیوں نے بازی ماری
گیارہویں کے اس سالانہ امتحان میں مجموعی طور 139531 طلباء کے شرکت کی جن میں لڑکوں کی تعداد 73471 نے کامیابی کے ساتھ امتحان پاس کیا۔ گیارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان پیر کی سہ پہر کیا گیا۔ ایسے میں اب نتائج ظاہر ہونے کے ساتھ ہی کہیں خوشی اور کہیں غم کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔
JKBOSE 11th Result 2023
واضح رہے کہ حال ہی میں دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج بھی ظاہر کیے گئے جن میں بالترتیب 65 فیصد اور 79 فیصد امیدوار کامیابی سے سرفراز ہوئے۔