اردو

urdu

ETV Bharat / state

پاکستان سے کشمیری طلبا اور تاجروں کی واپسی - سبھوں نے ضلع انتظامیہ کا شکر ادا کیا

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے پاکستان میں پھنسے کشمیری طلبا اور تاجروں کو واپس وادی لایا گیا۔

پاکستان سے کشمیری طلبہ وتاجروں کی روانگی
پاکستان سے کشمیری طلبہ وتاجروں کی روانگی

By

Published : Jun 26, 2020, 9:32 PM IST

سرینگر میں موجود ٹی آر سی سینٹر میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے کئی افسران کی موجودگی میں واپس لائے گئے 26 افراد کی باضابطہ طور پر اسکریننگ کی گئی اور پھر ان تمام لوگوں کو قرنطینہ میں رکھا گیا۔

پاکستان سے کشمیری طلبہ وتاجروں کی روانگی

پاکستان سے واپس لوٹے افراد نے میڈیا سے کہا کہ 'ہمیں کافی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم اپنے وطن عزیز واپس لوٹے۔' اس دوران انہوں نے ضلع انتظامیہ اور مرکزی حکومت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details