اردو

urdu

ETV Bharat / state

Covid Surge in JK: جموں و کشمیر میں مزید 137 افراد کی رپورٹ مثبت

سرینگر میں 22 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی جب کہ جموں میں 30 افراد میں کورونا کی تشخیص کی گئی ہے۔Covid 19 In Jammu and Kashmir

جموں وکشمیر میں مزید 137افراد کی رپورٹ مثبت
جموں وکشمیر میں مزید 137افراد کی رپورٹ مثبت

By

Published : Feb 23, 2022, 8:12 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 137 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ Covid Cases In JK

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز ضلع سرینگر میں 22 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی۔ بارہ مولہ میں تین، بڈگام میں سات، اننت ناگ میں ایک ، بانڈی پورہ تین اور کولگام میں ایک شخص کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔Active Cases In Kashmir

انہوں نے بتایا کہ جموں میں 30 افراد میں کورونا کی تشخیص پائی گئی، اُدھم پور میں 22، راجوری میں تین، ڈوڈہ میں 25، کٹھوعہ میں چھ ، سانبہ میں تین ، پونچھ میں تین ، رام بن میں آٹھ اور ریاسی میں ایک کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں وکشمیر میں کسی کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔ Active Cases in Jammu

یہ بھی پڑھیں : J-K reports 104 COVID-19 cases: جموں و کشمیر میں مزید 104 افراد کورونا سے متاثر

اُن کے مطابق ابتک 4747 افراد اس وائرس کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 2324 جموں اور 2423 کشمیر صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ Covid Surge In JK

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز 381 مریض صحت یاب ہوئے جن میں سے 257 جموں اور 124 کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ اب تک 446352 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ Covid Recoveries in JK

ABOUT THE AUTHOR

...view details