جموں و کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 1982افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 7مریض فوت ہوئے ہیں ۔Covid 19 in Jammu and Kashmir
سرکاری ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کے روز سری نگر ضلع میں 413 افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں 253، بڈگام میں 116، پلوامہ میں 44، کپواڑہ میں 230، اننت ناگ میں 71، بانڈی پورہ میں 56، گاندربل میں 44، کولگام میں 47، شوپیاں میں 14افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔Coronavirus in Kashmir Valley
جموں میں 310، اُدھم پورہ میں 74، راجوری منیں 26، ڈوڈہ میں 76، کٹھوعہ میں 62، سانبہ میں 34، کشتواڑ میں 28، پونچھ میں 21، رام بن میں 45اور ریاسی میں 18افراد میں کورونا کی تشخیص پائی گئی۔Active Cases in Jammu