سرینگر:جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کو 'چیف منسٹر ویجیلنس میڈل' کا نام تبدیل کر کے 'جموں و کشمیر گورنمنٹ ویجیلنس میڈل' رکھا ہے۔اس ایواڑد پر قومی نشان بھی لگایا جائے گا۔
Chief Minister's Vigilance Medal چیف منسٹرس ویجیلنس میڈل کا نام تبدیل
جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کو 'چیف منسٹر ویجیلنس میڈل' کا نام تبدیل کر کے 'جموں و کشمیر گورنمنٹ ویجیلنس میڈل' رکھا ہے۔اس ایواڑد پر قومی نشان بھی لگایا جائے گا۔Chief Minister’s Vigilance Medal rechristened
چیف منسٹرس ویجیلنس میڈل' کا نام تبدیل
جموں و کشمیر جنرل ایڈمنسٹریشن کے سکریٹری ڈاکٹر پیوش سنگلا کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق چیف منسٹرس ویجیلنس میڈل جو 29 دسمبر 2006 کے گورنمنٹ آرڈر نمبر(Vig-95)) میں لایا گیا تھا اور وقتاً فوقتاً اس میں ترمیم کی گئی ہے۔نئے آڈر کے مطابق اب اس ایورڈ کے نام کو تبدیل کر کے جموں و کشمیر گورنمنٹ ویجیلنس میڈل رکھا گیا ہے اوار مذکورہ ایوارڈ پر قومی نشان بھی لگائے جائے گا۔
مزید پڑھیں:ایل اے ڈبلیو ڈی اے کا نام تبدیل کرکے ایل سی ایم اے رکھا گیا