اردو

urdu

ETV Bharat / state

Internet Service in Kashmir جموں کشمیر میں فائیوجی انٹرنیٹ خدمات کیلئے کمیٹی تشکیل

جموں کشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں موبائل صارفین کو 5G انٹرنیٹ خدمات کی سہولت دستیاب کرنے کے لیےتیرہ ممبران کی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری آر کے گوئل کریں گے۔5G internet Service in Kashmir

By

Published : Nov 22, 2022, 6:10 PM IST

Updated : Nov 28, 2022, 2:34 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر:جموں کشمیر انتظامیہ نے یونین ٹریٹری میں موبائل صارفین کو 5G انٹرنیٹ خدمات کی سہولت دستیاب کرنے پر اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔تیرہ ممبران پر مشتمل اس کمیٹی کے چیئرمین محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری آر کے گوئل ہوں گے۔Committee For 5G Services in JK

جموں کشمیر میں 5G انٹرنیٹ خدمات کیلئے کمیٹی تشکیل
محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں محکمہ پبلک ورکس، ہاؤنسگ اور اربن ڈیولپمنٹ، پلاننگ، دہہی ترقیاتی محکمہ و دیگر متعلقہ محکموں کے ایڈیشنل سیکریٹریز ممبران ہوں گے جبکہ چیف ٹاؤن پلاننر، سلیولر کمپنیز کے نمائندے اس کے دیگر ممبران ہوں گے۔

مزید پڑھیں:Tablet PC Market Grows بھارت میں فائیو جی ٹیبلٹ کی فروخت میں 61 فیصد اضافہ

قابل ذکر ہے کہ مرکزی سرکار نے دو ماہ قبل مختلف ریاستوں میں 5G انٹرنیٹ خدمات کی شروعات کے لیے اقدامات کیے ہیں اور اب جموں وکشمیر میں بھی ان خدمات کی دستیابی کے لئے شروعات کی گئی ہے۔

Last Updated : Nov 28, 2022, 2:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details