اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: کورونا کے مریضوں میں مفت کووڈ کٹ کی تقسیم

چیف میڈیکل ڈاکٹر سلیم خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر گھریلو قرنطینہ والے مریضوں کو ضرری کووڈ کٹ تقسیم کیے گئے۔

سرینگر: کورونا مریضوں میں مفت 'کووڈ کیٹ' تقسیم
سرینگر: کورونا مریضوں میں مفت 'کووڈ کیٹ' تقسیم

By

Published : May 17, 2021, 7:09 PM IST

Updated : May 17, 2021, 7:41 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے کورونا مریضوں کو مفت کووڈ کیٹ تقسیم کیے گئے۔ چیف میڈیکل آفیسر سرینگر کی زیر صدارت میں یہ کیٹ ہوم کونٹائن مریضوں کو ان کے گھروں تک پہنچائے گئے۔

اس دوران محکمہ صحت سے وابستہ میڈیکل ٹیم نے گھر گھر جا کر یہ کووڈ کیٹ تقسیم کیں۔ اس میں کووڈ سے متعلق جانکاری اور کچھ ادویات موجود ہیں۔

چیف میڈیکل ڈاکٹر سلیم خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر کووڈ مریض، جو اپنے گھروں میں ہی کونٹائن ہیں، کو ضرری کووڈ کیٹ تقسیم کیے گئے۔

انہون نے کہا کہ کورونا میں مبتلا مریضوں کو ضروری ادویات کے علاوہ احتیاطی تدابیر کرنے کی صلاح بھی دی گئی۔

Last Updated : May 17, 2021, 7:41 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details