سرینگر:جموں و کشمیر کمیٹی برائے فی فییکزیشن نے بدھ کے روز وادی کے تمام اسکولوں کو ہدایت کی کہ وہ حکومت کے تعلیمی کیلنڈر میں تبدیلی کے بعد نومبر 2022 سے مارچ 2023 تک کی مدت کے لیے سالانہ فیس بچوں سے وصول نہ کریں۔Private schools Not to Charge Annual Fee
ایف ایف آر سی کے چیئرمین جسٹس (ر) ایم ایچ عطار نے ایک بیان میں کہا کہ تمام پرائیویٹ اسکول نومبر 2022 سے مارچ 2023 کے عرصے کے لیے سالانہ فیس وصول نہ کریں۔ FFRC chairman justice retired MH Attar
جاری کردہ حکم نامے میں کہا گہا ہے کہ حکم کی کسی بھی خلاف ورزی کے نتیجے میں قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ یہ حکم نامہ اس تناطر میں جاری کیا گیا ہے جس میں چند اسکولوں کی جانب سے والدین سے کہا گیا تھا کہ وہ پانچ ماہ کی مدت کے لیے سالانہ فیس ادا کریں۔