یہ تعیناتیاں متعلقہ صوبائی اکائیوں کی سفارش پر پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری کی منظوری کے بعد کی گئیں۔
سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر اور اپنی پارٹی لیڈر جنید عظیم متو کو جموں وکشمیر اپنی پارٹی یوتھ ونگ کا صدر بنایا گیا ہے۔

تجمل اشفاق اور رقیق احمد خان کو یوتھ ونگ کا نائب صدر، مظفر حسین ریشی اور ابہے بقایہ کو بالترتیب کشمیر اور جموں صوبہ کا جنرل سیکریٹری تعینات کیا گیا ہے۔ خالد راٹھو کو صوبائی صدر کشمیر جبکہ گورو کپور کو صوبائی صدر یوتھ ونگ جموں بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ جنید متو نے حال ہی میں الطاف بخاری کی اپنی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔