اردو

urdu

ETV Bharat / state

J&K Administration: انتظامی اور طبی امور سے متعلق ہسپتالوں میں اختیارات کی تقسیم کا حکمنامہ

جی ایم سی سے منسلک ہستپالوں میں مختلف شعبہ جات کے سربراہ کے مشورے کے بعد ہسپتالوں میں مختلف شعبہ جات کے سربراہ کے مشورے کے بعد فیصلہ لیا گیا کہ تمام شعبوں کا معائنہ اور تمام شعبہ جات جن میں ایڈمنسٹریشن، میڈیکل، سول، میکنیکل، الیکٹریکل کے علاوہ دیگر انتظامات شامل ہیں۔ Distribution Powers of Medical Superintendents

انتظامی اور طبی امور سے متعلق ہسپتالوں میں اختیارات کی تقسیم کا حکمنامہ
انتظامی اور طبی امور سے متعلق ہسپتالوں میں اختیارات کی تقسیم کا حکمنامہ

By

Published : Feb 20, 2022, 5:16 PM IST

میڈیکل کالجز Medical colleges میں پرنسپلز اور ایڈ منسٹریٹرز کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے بعد جموں و کشمیر صحت وطبی تعلیم نے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں تعینات سپر انٹنڈنٹس اور ڈپٹی میڈکل سپر انٹنڈنٹس میں اختیارات کی تقسیم کے بارے میں حکمنامہ جاری کردیا ہے۔

حکمنامے کے مطابق سپر انٹنڈنٹس کو دی گئی زمہ داریوں میں ہسپتال کی نگران اور کنٹرول ،24 گھنٹے اہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی دستیابی وغیرہ شامل ہیں۔

جی ایم سی سے منسلک ہستپالوں میں مختلف شعبہ جات کے سربراہ کے مشورے کے بعد ہسپتالوں میں مختلف شعبہ جات کے سربراہ کے مشورے کے بعد فیصلہ لیا گیا کہ تمام شعبوں کا معائنہ اور تمام شعبہ جات جن میں ایڈمنسٹریشن، میڈیکل، سول، میکنیکل، الیکٹریکل کے علاوہ دیگر انتظامات شامل ہیں۔

ہستپالوں میں ریکارڈ کی نگرانی، نصب آلات کی دیکھ ریکھ، پلاننگ، قانونی کے تحت دیے گئے مالی اور انتظامی اختیارات وغیر بھی سپر انٹنڈنٹس کے حد اختیار میں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Covid 19 in JK جموں وکشمیر میں مزید 232 افراد مثبت

ادھر میڈیکل سپر انٹنڈنٹ کی غیر حاضری میں ڈپٹی سپر انٹنڈنٹ ہسپتال انتظامہ کو دیکھنے کے علاوہ تمام شعبہ جات میں سول، الیکٹرانک اور الیکٹرک سامان سمیت دیگر آلات کی دیکھ ریکھ وغیرہ کی ذمہ داری ہوگی۔ وہیں ڈپٹی میڈیکل سپر انٹنڈنٹس عملے کی تمام شکایات کے نوڈل افسر بھی ہوں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details