سرینگر: فائنانشل کمشنر/ ایڈیشنل چیف سیکریٹری، ہوم، آر کے گوئل کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ’’ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کے قیام کے لیے مختلف زمروں میں 252 اسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔‘‘ LG Admin Approves 252 Posts for SIAان عہدوں میں ایک ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، تین سینئر سپرانٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)، تین سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) شامل ہیں۔
JK Admin Approves 252 Posts for SIA: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کے قیام کے لیے 252اسامیاں پُر کرنے کو منظوری
جموں و کشمیر کی لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے پیر کو ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA) کے قیام کے لیے مختلف زمروں میں 252 اسامیاں پُر کرنے کے لیے 252 Posts Created to Form SIA in JKحکمنامہ جاری کیا۔
SIA
واضح رہے کہ رواں مہینے کی 12 تاریخ کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں انتظامی کونسل (اے سی) نے ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) کے قیام کے لیے مختلف زمروں کے تحت نئی اسامیوں کے پوسٹ تخلیق کرنے کے لیے محکمہ داخلہ کی تجویز کو منظوری دی تھی۔
مزید پڑھیں:SIA in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ایس آئی اے کے قیام کے بعد کئی اسامیاں تشکیل