اردو

urdu

ETV Bharat / state

ای ڈی کی تفتیش: فاروق عبداللہ راج باغ پہنچ گئے - kashmir update

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ ای ڈی کی تفتیش کے لیے راج باغ پہنچ گئے۔

ای ڈی کی تفتیش: فاروق عبداللہ راج باغ پہنچ گئے
ای ڈی کی تفتیش: فاروق عبداللہ راج باغ پہنچ گئے

By

Published : Oct 21, 2020, 12:24 PM IST

Updated : Oct 21, 2020, 12:41 PM IST

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے فاروق عبد اللہ کو راج باغ دفتر میں تفتیش کے لیے طلب کیا۔

ای ڈی کی تفتیش: فاروق عبداللہ راج باغ پہنچ گئے

جے اینڈ کے کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہونے کے دوران 43 کروڑ روپے کے مبینہ غلط استعمال پر ایجنسی کی جانب سے انہیں طلب کیا گیا ہے۔

بتا دیں کہ ای ڈی نے دوسری بار فاروق عبدللہ کو طلب کیا جس پر پارٹی نے برہمی کا اظہار کیا۔

علاوہ ازیں سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی ای ڈی کی کارروائی پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

Last Updated : Oct 21, 2020, 12:41 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details