اردو

urdu

ETV Bharat / state

JKFA election Today: جے کے فٹبال ایسوسی ایشن کا انتخاب 13ستمبر کو - فٹبال ایسوسی ایشن کا انتخاب 13ستمبر کو

جموں و کشمیر فٹبال ایسوسی ایشن کی ایڈوائزری کمیٹی نے ایسوسی ایشن کا انتخاب 13ستمبر کو منعقد کرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ JKFA election on 13 Sep

جے کے فٹبال ایسوسی ایشن کا انتخاب 13ستمبر کو
جے کے فٹبال ایسوسی ایشن کا انتخاب 13ستمبر کو

By

Published : Sep 13, 2022, 12:03 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن (جے کے ایف اے) کی زیر قیادت ایڈوائزری کمیٹی نے اعلان کیا کہ وہ 13 ستمبر بروز منگل ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (ڈی ایف اے) سرینگر کے انتخابات منعقد کرے گی۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری پروفیسر بی اے شاہ کے مطابق، ڈی ایف اے کے صدر، سیکریٹری اور خزانچی کے عہدوں کے لیے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن سرینگر کے عہدیداروں کا انتخاب 13 ستمبر 2022 کو شام 4 بجے ہوٹل ایشین پارک، منور آباد میں منعقد ہوگا۔ Jammu Kashmir Football Association Election

انہوں نے ڈی ایف اے کے تمام اہل ایسوسی ایٹ ممبران سے گزارش کی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اور وقت پر مقررہ مقام پر حاضر ہوکر اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کرکے نئی باڈی کی تشکیل دیں۔

مزید پڑھیں:International Footballer Ab Majeed Kakroo: "جدید بخشی اسٹیڈیم سے فائدہ اٹھا کر نوجوان کشمیر کا نام روشن کریں گے"

ABOUT THE AUTHOR

...view details