اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر تنظیم نو ترمیم آرڈیننس 2021 بل راجیہ سبھا میں پیش - ای ٹی وی بھارت کی خبر

وزیر مملکت برائے امور داخلہ جی کشن ریڈی نے آج جموں و کشمیر تنظیم نو ترمیم آرڈیننس 2021 بل راجیہ سبھا میں پیش کیا۔ بل کا مقصد جے کے کیڈر کو اے جی ایم یو ٹی میں ضم کرنا ہے۔

Jammu and Kashmir Reorganization Amendment Ordinance 2021 Bill
جموں و کشمیر تنظیم نو ترمیم آرڈیننس 2021 بل راجیہ سبھا میں پیش

By

Published : Feb 4, 2021, 10:57 AM IST

Updated : Feb 4, 2021, 11:11 AM IST

وزیر مملکت برائے امور داخلہ جی کشن ریڈی نے جموں و کشمیر تنظیم نو ترمیم آرڈیننس 2021 بل راجیہ سبھا میں پیش کیا۔ بل کا مقصد جے کے کیڈر کو اے جی ایم یو ٹی میں ضم کرنا ہے۔

ویڈیو

گذشتہ برس جموں و کشمیر کی دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کاری اور خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد اس بل کو کافی اہمیت دی جا رہی ہے۔ ابھی انہوں نے اسے راجیہ سبھا میں پیش کیا ہے۔ اس کی تفصیلات وہ اپنے خطاب میں پیش کریں گے۔

وزیر مملکت برائے امور داخلہ جی کشن ریڈی کا ٹویٹ

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Feb 4, 2021, 11:11 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details