پولیس کے مطابق یہ دھماکہ ماروتی 800 گاڑی میں لگائے گئے سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا۔ تاہم حادثے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
جموں و کشمیر: گیس سلنڈر دھماکہ - ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر
ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے لال بازار علاقہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔
جموں و کشمیر: گیس سلینڈر دھماکہ
فائر عملہ کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا جبکہ پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔