اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات: پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری - ڈی ڈی سی انتخابات

جموں و کشمیر میں ضلع ترقیاتی کونسل کے پہلے مرحلے کے لیے وٹٹنگ جاری ہے۔

جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات
جموں و کشمیر ڈی ڈی سی انتخابات

By

Published : Nov 28, 2020, 7:24 AM IST

Updated : Nov 28, 2020, 2:56 PM IST

ڈی ڈی سی انتخابات میں پہلے مرحلے میں 43 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔

جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات نیز پنچایتی اور بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے جس کے لیے سخت سکیورٹی سمیت تمام ضروری انتظامات کئے گئے ہیں۔

Last Updated : Nov 28, 2020, 2:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details