اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: ضلع وار کورونا متاثرین کی تعداد

جموں و کشمیر میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 42 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔ سبھی کا تعلق کشمیر صوبے سے ہے۔ اس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد 496 تک پہنچ گئی ہے۔

ضلع وار کورونا متاثرین کی تعداد
ضلع وار کورونا متاثرین کی تعداد

By

Published : Apr 26, 2020, 12:14 PM IST

مثبت معاملات میں سے 376 سرگرم معاملات ہیں۔ 6 کی موت واقع ہوئی ہے۔ اب 112اَفراد شفایاب ہوئے ہیں۔

علاوہ ازیں اب تک 66,343 افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفری پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔

ان میں 6,324 اَفراد کو ہوم کورنٹین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے کورنٹین مراکز بھی شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ263 اَفراد کو ہسپتال کورنٹین میں رکھا گیا ہے۔376کو ہسپتال آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 10,974 اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔48,400 اَفراد نے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔

اب تک 12,835ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 25اپریل 2020ءکی شام تک 12,341نمونوں کی رِپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

ضلع متاثرین سرگرم رو بہ صحت اموات

  • بانڈی پورہ 116 93 22 1
  • سرینگر 83 54 28 1
  • شوپیاں 63 52 11 0
  • بارہمولہ 55 40 12 3
  • کپواڑہ 46 40 6 0
  • اننت ناگ 37 37 0 0
  • گاندربل 14 12 2 0
  • بڈگام 14 5 9 0
  • کولگام 6 6 0 0
  • پلوامہ 3 0 3 0
  • جموں 26 19 7 0
  • ادھمپور 20 11 8 1
  • سانبہ 4 4 0 0
  • راجوری 4 1 3 0
  • کٹھوعہ 1 1 0 0
  • کشتواڑ 1 0 1 0
  • رامبن 1 1 0 0

ABOUT THE AUTHOR

...view details