آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جموں وکشمیر انچارج رجنی پاٹل پیر سے جموں وکشمیر کے پانچ روزہ دورے پر آرہی ہیں۔
پردیش گانگریس کمیٹی کے ایک بیان کے مطابق رجنی پاٹل اس دورے کے دوران پارٹی کے تنظیمی امور اور سرگرمیوں کا جائزہ لے گیں۔
راجنی پاٹل پیر کو قصبہ پلوامہ اور دوپہر کو سرینگر میں پارٹی کے لیڈران اور کارکنان سے گفتگو کریں گی۔