چیف الیکشن افسر جموں و کشمیر سلیندر کمار نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابات کے دوران بد نظمی اور بد عنوانی کے روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔
'کشمیر میں ووٹنگ کی شرح بڑھانے کی کوشش' - سلیندر کمار
چیف الیکشن افسر جموں و کشمیر سلیندر کمار کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت۔
متعلقہ تصویر
انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات چیت میں کہا کہ 'ہماری کوشش ہے کہ ووٹنگ کی شرح کو بڑھایا جائے'۔