تقریب کے دوران نمایاں کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے ایسوسی ایشن کی جانب سے سافٹ ٹینس کو فروغ دینے کے لیے کی گئی پہل کا استقبال کیا۔
جموں و کشمیر: سافٹ ٹینس ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب - جموں و کشمیر میں ایمیچر سافٹ ٹینس فیڈریشن آف انڈیا
جموں و کشمیر میں ایمیچر سافٹ ٹینس فیڈریشن آف انڈیا کی جانب سے بدھ کے روز سرینگر کے گیندو میدان میں سافٹ ٹینس ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب منعقد کی گئی۔
جموں و کشمیر: سافٹ ٹینس ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب
مزید پڑھیں:بجٹ میں ووٹ بینک کی سیاست: سبل
کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ 'ایسے ٹورنامنٹ سے مزید کھیل کو فروغ ملےگا۔ وہیں اس تقریب کی مہمان خصوصی جموں و کشمیر واٹر اسپورٹس ایسوسی ایشن کی سیکرٹری بلقیس میر نے بھی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ 'وادی کے کھلاڑیوں میں ہنر کی کوئی کمی نہیں ہے اور جو پلیٹ فارم اُن کو مل رہا ہے، اس سے وہ بین الاقوامی سطح پر بھی نمایاں کارکردگی انجام دیں گے۔'
Last Updated : Feb 10, 2021, 8:21 PM IST