اردو

urdu

ETV Bharat / state

Covid 19 J&K: جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے 173متاثر، ایک شخص کی موت - کورونا اموات جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus cases in J&K کے 173مثبت معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 3,38,563پہنچ گئی۔

Corona Update J&K
Covid 19 J&K: جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے 173متاثر، ایک شخص کی موت

By

Published : Dec 10, 2021, 8:57 PM IST

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس Covid 19 J&Kکے سبب ایک شخص کی موت واقع ہو گئی Covid 19 Deaths in J&K۔ فوت ہونے والا شخص کا تعلق وادی کشمیر سے ہے Kashmir Corona Deaths۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں 173ثبت معاملات میں 44صوبہ جموں جبکہ 129مثبت معاملات وادی کشمیر سے ہیں۔

مزید پڑھیں:Corona Positive Case: بیرون ملک سے جموں آئے دو مسافر کورونا پازیٹیو، اومیکرون کا شبہ

جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب اب تک کل 4490افراد فوت ہو چکے ہیں جن میں وادی کشمیر سے 2301جبکہ صوبہ جموں سے 2189ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details