انہوں نے لکھا: 'میں ایک سال تک اس وائرس سے خود کو بچانے میں کامیاب رہا لیکن بالآخر اس نے مجھے متاثر کر ہی دیا۔ آج میری کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی ہے۔ مجھ میں اس وبا کی کچھ ظاہری علامتیں ہیں مگر میرا حوصلہ بند ہے'۔
روہت کنسل کورونا سے متاثر - کورونا وائرس کی تشخیص
جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ انہوں نے اس کی تصدیق اپنے ایک ٹویٹ میں کی ہے۔

روہت کنسل میں کورونا سے متاثر
روہت کنسل نے محض دو ہفتے قبل 9 اپریل کو جموں کے گاندھی نگر ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی پہلی خوراک لگوائی تھی۔
Last Updated : Apr 22, 2021, 8:05 PM IST