اردو

urdu

ETV Bharat / state

فارسٹ رائٹس ایکٹ خوش آئند قدم: منوج سنہا - جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ انتظامیہ قبائلیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مختلف سطحوں پر مسلسل کام کر رہی ہے۔ ان علاقوں میں انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے 10 کروڑ روپے کی رقم فوری طور پر فراہم کی جائے گی۔

لے محمد اسحاق کھوکھر
لے محمد اسحاق کھوکھر

By

Published : Sep 16, 2021, 10:57 AM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج ایک ٹویٹ میں منزگام کے رہنے والے محمد اسحاق کھوکھر کا حوالہ دیتے ہوئے فارسٹ راٹس ایکٹ کے فوائد بیان کیے اور اسے خوش آئند قدم قرار دیا۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ انتظامیہ قبائلیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مختلف سطحوں پر مسلسل کام کر رہی ہے۔ ان علاقوں میں انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے 10 کروڑ روپے کی رقم فوری طور پر فراہم کی جائے گی۔

فارسٹ رایٹس ایکٹ خوش آئند قدم: منوج سنہا

وہیں اس معاملے پر محمد اسحاق نے کہا کہ اس قانون کے نافذ ہونے سے جنگلات کے آس پاس رہائش پزیر لوگوں کے حقوق کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اسحاق نے ایل جی کے ٹویٹ کا خیر مقدم کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details