سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب براہ راست جہاز کے ذریعے بیرون ممالک سامان روانہ کیا جا سکتا ہے۔ مرکزی حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے بیرون ملک سامان در آمد و بر آمد کیا جاسکتا ہے۔ کسٹم حکام نے بھی اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے. International cargo terminal facility
اس اقدام سے کشمیر کی دستکاری، باغبانی اور دیگر اشیاء کی در آمدات کو کافی فروغ ملنے کا امکان ہے۔ Facility is aimed to provide a thrust to exports
ڈائریکٹر سرینگر ائیر پورٹ کلدیپ سنگھ کے مطابق مرکزی سرکار کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن اور اجازت سے اب کاروبار و تجارت سے وابستہ سرینگر سے سامان کی در آمد و بر آمد کے لئے اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں۔ International Cargo Terminal becomes functional
انہوں نے کہا کہ یہ ایک تاریخ قدم جو کہ کافی سراہنی ہے ایسے میں اب ایئر لائنز خصوصی کارگو پروازیں چلا سکتی ہیں۔ exclusive cargo flights