سرینگر:جموں کشمیر کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے مسافر گاڑیوں میں جی پی ایس آلات لگانے کا حکمنامہ جاری کیا ہے۔ریجینل ٹرانسپورٹ آفیسر کشمیر ساجد نقاش کی جانب سے جاری اس حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مسافر بردار گاڑیوں کے مالکان کو ہدایت دی جاری کہ وہ جی پی ایس آلات گاڑیوں میں نصب کرائے بشرط دیگر ان کی فٹنس اسناد اجرا نہیں ہوں گی۔GPS in Passenger vehicles
محکمے نے تاہم نجی گاڑیوں، دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں اور ای رکشا کو اس سے مسنثنی رکھا ہےThree Tyre vehicle exempted from gps devices
یاد رہے کہ جموں کشمیر کے ٹرانسپورٹ یونین سرکار کے اس حکمنانے کی شدید مخالفت کررہے ہیں اور انہوں اس ہدایت کے خلاف احتجاج بھی کیے تھے۔Transporters Protest in kashmirٹرانسپورٹ یونین نے متعلقہ حکام سے بھی اس کے متعلق ملاقات کی تھی تاہم اب انتظامیہ نے ان کے احتجاج کی پرواہ نہ کئے بغیر یہ حکمنامہ جاری کیا ہے۔
GPS in Passenger Vehicles مسافر گاڑیوں میں جی پی ایس آلات لگانے کا حکم نامہ جاری - Three Tyre vehicle exempted from gps devices
ریجینل ٹرانسپورٹ آفیسر کشمیر ساجد نقاش کی جانب سے جاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مسافر بردار گاڑیوں کے مالکان کو ہدایت دی جاری کہ وہ جی پی ایس آلات گاڑیوں میں نصب کرائے بشرط دیگر ان کی فٹنس اسناد اجرا نہیں ہوں گی۔ GPS in Passenger vehicles
Etv Bharat