سرینگر:اس کیمپ کا آغاز ریاست کے چار ممتاز مذاہب کی عبادت گاہوں مندر، مسجد، گوردوارہ، گومپا کمپلیکس میں ایک پروقار تقریب سے ہوا۔ کیمپ کا باضابطہ افتتاح بریگیڈیئر کے ایس کلسی گروپ کمانڈر این سی سی گروپ سرینگر نے این سی سی ڈائریکٹوریٹ کی نمائندگی کرنے والے اپنے روایتی لباس میں سترہ کیڈٹس کے ذریعے علامتی طور پر چراغ جلا کر کیا۔ اس کے بعد جموں کشمیر اور لداخ کے NCC کے کیڈٹس کی طرف سے ایک شاندار ثقافتی پریزنٹیشن پیش کی گئی جس میں خوبصورتی سے کوریوگراف شدہ گروپ ڈانس کے ساتھ جموں و کشمیر کی بھرپور ثقافت کی نمائش کی گئی۔
National Integration Programme in Srinagar: سرینگر میں ایک بھارت شریشٹھ بھارت پروگرام کا اہتمام
پورے ملک کے 200 سینئر کیڈٹس کے لیے ایک بھارت شریشٹھ بھارت خصوصی قومی یکجہتی کیمپ کا آج سری نگر میں آغاز ہوا۔ National Integration Programme in Srinagar
سرینگر میں ایک بھارت شریشٹھ بھارت پروگرام کا اہتمام