اردو

urdu

ETV Bharat / state

عبدالرحیم راتھر کے گھرانکم ٹیکس کا چھاپہ

جموں و کشمیر کے سابق وزیر خزانہ اور نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما عبدالرحیم راتھر کی رہائش گاہ فرینڈز کالونی ہمہامہ میں آج صبح محکمہ انکم ٹیکس نے چھاپہ مارا۔

abdul-rahim-rather

By

Published : Jun 27, 2019, 11:06 AM IST

Updated : Jun 27, 2019, 12:47 PM IST

واضح رہے کہ عبدالرحیم راتھر کا شمار نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا ہے، وہ کئی بار ریاست کے وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھال چکے ہیں۔

عبدالرحیم راتھر کے گھر انکم ٹیکس کا چھاپہ

سال 2014 میں عبدالرحیم راتھر جی ایس ٹی کونسل کی امپاور کمپٹی کے چیئرمین تھے جو کہ بھارت کی سبھی ریاستوں کے وزرائے خزانہ پر مشتمل ہوتی ہے۔

Last Updated : Jun 27, 2019, 12:47 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details