اردو

urdu

ETV Bharat / state

زیارت مدینہ منورہ کی فضیلت و اہمیت - عازمین حج

عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور پوری دنیا سے لاکھوں افراد کو مجمع مقدس سرزمین پر پہنچ رہا ہے۔

ڈاکڑ ایم ایس رحمان

By

Published : Jul 24, 2019, 3:25 PM IST

اس تعلق سے زیارت مدینہ منورہ کے عنوان پر ریاست جموں و کشمیر کے ڈاکڑ ایم ایس رحمان نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران مقدس سرزمین پر ارکان کی ادائیگی کے بارے میں بتایا۔

ڈاکڑ ایم ایس رحمان، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ تمام حاجیوں کو خشوع و خضوع کے ساتھ تمام ارکان ادا کریں کیوں کہ مکہ اور مدینہ کی سرزمین پر ایک نیکی کے بدلے ایک لاکھ نیکیوں کا ثواب ملتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details