اردو

urdu

ETV Bharat / state

آئی جی پی کشمیر کی درگاہ حضرت بل میں حاضری - جموں و کشمیر

وجئے کمار نے حضرت بل میں جا کر امن و خوشحالی کی دعا کی۔

آئی جی پی کشمیر نے درگاہ حضرتبل میں حاضری دی
آئی جی پی کشمیر نے درگاہ حضرتبل میں حاضری دی

By

Published : Jan 17, 2021, 3:53 PM IST

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون وجئے کمار نے اتوار کے روز سری نگر کی درگاہ حضرت بل میں حاضری دی۔

آئی جی پی نے وہاں جا کر امن و خوشحالی کے لیے دعا کی۔

کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ کیا کہ 'آج صبح آئی جی پی کشمیر وجئے کمار نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی جہاں انہوں نے لوگوں کے امن و خوشحالی کے لئے دعا کی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details