اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرینگر: آئی ای ڈی حملہ ناکام - عسکریت پسند گھس جانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہی

پولیس کے مطابق سی آر پی ایف بم ڈسپوزل سکواڈ نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا۔

ied found in srinagar
آئی ای ڈی حملہ ناکام

By

Published : Jun 5, 2021, 4:15 PM IST

Updated : Jun 5, 2021, 4:56 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے چھانہ پورہ میں سیکورٹی فورسز نے آئی ای ڈی حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

آئی ای ڈی حملہ ناکام

پولیس کے مطابق چھانہ پورہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے سڑک کے کنارے ایک آئی ای ڈی نصب کیا تھا، تاہم چوکس سیکورٹی فورسز اہلکاروں نے اس کو دیکھا اور ایک حملہ کو ٹال دیا۔

پولیس کے مطابق سی آر پی ایف بم ڈسپوزل سکواڈ نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا اور حملے کو ناکام کیا۔ بتا دیں کہ اس علاقے میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار بڑی تعداد میں تعینات رہے ہیں کیوں چھانہ پورہ علاقہ جنوبی کشمیر اور بڈگام سے متصل ہے جہاں سے پولیس کے مطابق شہر میں عسکریت پسند گھس جانے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔

Last Updated : Jun 5, 2021, 4:56 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details