Alok Kumar Gets Additional Charge as Sec Higher Edu آئی اے ایس افسر آلوک کمار محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری مقرر - آئی اے ایس افسر آلوک کمار
روہت کنسل کی جگہ سینئر آئی اے ایس افسر آلوک کمار کو محکمہ اعلی تعلیم کے پرنسپل سکریٹری کا اضافی عہدہ دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے ایک حکمانے کے مطابق آلوک کمار کو محکمہ اعلی تعلیم کے پرنسپل سیکرٹری لا نے اضافی چارج دیا ہے جب کہ پریرنا پوری کو پرنسپل سیکریٹری محکمہ اطلاعات کا چارج دیا ہے۔ Alok gets additional charge of HED; Prerna Infor Deptt
سرینگر:جموں کشمیر انتظامیہ نے سینئر بیوروکریٹ روہت کنسل کی جگہ سینئر آئی اے ایس افسر آلوک کمار کو محکمہ اعلی تعلیم کے پرنسپل سکریٹری کا اضافی عہدہ دیا ہے۔ انتظامیہ کے ایک حکمانے کے مطابق آلوک کمار کو محکمہ اعلی تعلیم کے پرنسپل سیکرٹری لا نے اضافی چارج دیا ہے جب کہ پریرنا پوری کو پرنسپل سیکریٹری محکمہ اطلاعات کا چارج دیا ہے۔
آلوک کمار محکمہ اسٹیٹس کے پرنسپل سیکریٹری بھی ہیں۔ آئی اے ایس افسر روہت کنسل مرکزی حکومت کے تحت ڈپوٹیشن پر گئے ہیں اور ان کو وہاں ہی تعینات کیا گیا ہے۔ جموں کشمیر کاڈر کے آئی اے ایس افسر روہت کنسل پچیس برسوں سے جموں کشمیر میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے اور دفعہ 370 کی منسوخی کے دوران وہ انتظامیہ کے ترجمان تھے۔
مزید پڑھیں:Transfers and Postings in J&K انتظامیہ کے چھ اعلیٰ افسران کی تقرریاں اور تبادلے