ایچ ایف فاؤنڈیشن کی جانب سے سرینگر میں ایک تقریب کا انعقاد kyh gyh- مرحوم غلام محمد ڈار اور عبدالرشید فراش کی یاد میں یہ سالانہ تقریب منعقد کی گئی۔ Ghulam Rasool Dar, Ab.Rashid Farash Memorial Annual Award
تقریب میں جہاں وادی کے مختلف شعبہ ہائے فکر سے وابستہ شخصیات موجود رہیں ۔ وہیں ادیب اور براڈ کاسٹر ڈاکٹر ستیش ومل، نزیز اندرابی، امداد ساقی، طارق احمد اور مرحوم عبدالرشید فراش کی اہلیہ نے مہان ذی وقار طور شرکت کی ۔ اس سالانہ اعزازی تقریب میں ان افراد کو تہنیت پیش کی جاتی ہے جنہوں نے الگ الگ شعبوں میں اپنی بہترین کارکردگی کا ظاہر کیا ہو۔
اس برس فن، ادب، آرٹ، سماجی خدمات اور صحافت کے میدان میں بہترین کام کرنے والی شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اعزاز حاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر حلیم، رضوی طاہر بھگت، شہناز رشید، مدثر رحمان ڈار، طارق خان، اشفر علی، ہلال ہانجورہ، فاروق آفاق، سائمہ رشید، ایوب خان، فاروق جاوید خان، ،ثناء ارشاد متو اور ای ٹی وی بھارت کے نمائندے پرویز الدین کے نام قابل ذکر ہیں۔Many artists, poets, writers, social activists, journalists, and actors were felicitated
۔