وہ پولنگ بوتھ نمبر 85 میں تعینات تھے، اس دوران ان کو دل کا دورہ پڑا۔
سرینگر: پریزائیڈنگ افسر کو دل کا دورہ - ہسپتال
سرینگر حلقے میں ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ افسر ظہیب بزاز کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
سرینگر حلقے میں ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ افسر ظہیب بزاز کو دل کا دورہ
جس کے بعد انہیں سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اہسپتال فوری طور داخل کیا گیا۔ جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔