جموں: جموں کشمیر ہائی کورٹ نے جمعرات کو جے کے ایس ایس بی کی طرف سے جونیئر انجینئر (سول) جل شکتی محکمے اور سب انسپکٹر کے عہدوں کے لیے منعقد ہونے والے امتحان کو منسوخ کر دیا۔HC orders Enquiry into JKSSB Exam
عدالت کی جانب سے جاری حکم نامے کے تحت ہائی کورٹ نے حکومت کو ہدایت دی کو وہ ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے جس کی سربراہی ہائی کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کرے گا، جو جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے طرز عمل کی مکمل تحقیقات کرسکے۔