جموں و کشمیر پیپلز ڈیمو ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے لیڈر، غلام نبی لون ہنجورا نے بدھ کے روز پارٹی کے جنرل سکریٹری کے طور پر دوبارہ شمولیت اختیار کی اور کہا کہ ناراضگی کا باعث بننے والے تمام مسائل کو حل کر لیا گیا ہے۔ The Resentment Have Been Sorted
ہنجورا نے کہا کہ پارٹی عہدوں سے ان کی طرف سے دیا گیا استعفیٰ صدر محبوبہ مفتی نے قبول نہیں کیا۔ Resignation was not accepted by Mehbooba Mufti
تاہم، انہوں نے کہا کہ "کچھ مسائل تھے جو حل ہو گئے ہیں۔ میں نے پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر اپنی ذمہ داریاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔"
Hanjura Back as General Secretary of PDP: ہنجورا کی پی ڈی پی میں جنرل سکریٹری کے طور پر واپسی
جموں و کشمیر پیپلز ڈیمو ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھی گزشتہ اتوار کو کہا تھا کہ "ہنجورا نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے، وہ ناراض ہیں لیکن دوبارہ وہ ہمارے ساتھ آئیں گے۔ Hanjura joins back as PDP General Secretary
یہ بھی پڑھیں : Altaf Bukhari on PDP: الطاف بخاری کا پی ڈی پی پر طنز
واضع رہے پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے بھی گزشتہ اتوار کو کہا تھا کہ "ہنجورا نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔ وہ ناراض ہیں لیکن پھر ہمارے ساتھ ہونگے "