حکومت نے کہا کہ اس نے ہنگامی کریڈٹ لائن گارنٹی اسکیم (ای سی ایل جی ایس) کو صحت کے شعبے اور کامتھ کمیٹی کے ذریعہ شناخت شدہ 27 دیگر شعبوں میں توسیع کردیا ہے۔
ہنگامی کریڈٹ لائن گارنٹی اسکیم میں مزید 27 سیکٹرز شامل - JAMMU AND KASHMIR
وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا نیشنل کریڈٹ گارنٹی ٹرسٹی کمپنی لمیٹڈ (این سی جی ٹی سی) نے ای سی ایل جی ایس 2.0 اسکیم پر عمل درآمد کے لئے آپریشنل رہنما خطوط جاری کردی ہیں۔
ہنگامی کریڈٹ لائن گارنٹی اسکیم میں مزید 27 سیکٹرز شامل
وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا نیشنل کریڈٹ گارنٹی ٹرسٹی کمپنی لمیٹڈ (این سی جی ٹی سی) نے ای سی ایل جی ایس 2.0 اسکیم پر عمل درآمد کے لئے آپریشنل رہنما خطوط جاری کردی ہیں۔
اس اسکیم کا اعلان رواں ماہ کے اوائل میں حکومت نے 2.65 لاکھ کروڑ روپے کے اتم نربھر بھارت 3.0 پیکج کے حصے کے طور پر کیا تھا۔