بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر کے 315 طلبا کو آج امرتسر میں واگھہ بارڈر کے راستے سے پاکستان جانے کی اجازت دی ہے۔ یہ طلبا پاکستان کے مختلف کالجوں میں زیر تعلیم ہے۔
بھارتی حکومت نے پاکستان کی درخواست پر 315 طلباء کو دوبارہ تعلیم حاصل کرنے کے لئے پاکستان جانے کی اجازت دی ہے۔
حکومت پاکستان نے اس سے قبل 30 ستمبر کو 315 کشمیری طلبا کے پاکستان جانے کی اجازت کے لئے بھارتی حکومت سے بات چیت کی تھی۔