جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں عالمی ماحولیات کا دن منایا گیا جس دوران مختلف تنظیموں کی جانب سے صاف صفائی کی گئی۔
سرینگر: یوم ماحولیات کے موقع پر صفائی مہم کا آغاز - شنکر اچاریہ مندر
عالمی یوم ماحولیات(world environment day) کے موقع پر متعدد رضا کار تنظیموں کی جانب سے سرینگر میں شنکر اچاریہ مندر کے اطراف میں صفائی مہم کا آغاز کیا گیا۔
representative image
وہیں سرینگر میں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کر کے اجتماعی طور پر شنکر اچاریہ مندر کے اطراف صفائی مہم کا آغاز کیا گیا جبکہ اس مہم میں مختلف محکموں کے سِول افسران نے بطور رضاکار حصہ لیا۔
اس دوران سابق ایس پی (ٹریفک) ڈاکٹر حسیب نے کہا کہ موجودہ دور میں ہمیں اپنے اطراف صفائی کا خیال رکھنا چاہیے جس ہماری آنے والے نسلوں کو صاف ستھرے ماحول میں جینے کا موقع ملے گا۔