سرینگر کے شہر خاص سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے مبینہ طور خود کو پھانسی دیکر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
پولیس کے مطابق سرینگر کے حبہ کدل علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک 20 سالہ لڑکی نے اپنی رہائش گاہ میں خود کو پھانسی دیکر اپنی جان لے لی۔
گرچہ لڑکی کو مقامی لوگوں نے ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔