جموں و کشمیر انتظامیہ نے گھنشام جھا کو واٹر ریسورسز ریگولیٹری اتھارٹی کا چیئرمین بنایا ہے۔
گھنشام جھا واٹر ریسورسز ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین نامزد - J&K Water Resources Regulatory Authority
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ گھنشام جھا کی مدت اس وقت شروع ہوگی جب وہ اس عہدے کا حلف لیں گے۔
گھنشام جھا واٹر ریسورسز ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین نامزد
اس ضمن میں محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے بدھ کو ایک حکمنامہ جاری کیا ہے۔
حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ گھنشام جھا کی مدت اس وقت شروع ہوگی جب وہ اس عہدے کا حلف لیں گے۔
اس میں مزید بتایا گیا ہے کہ اتھارٹی کا چیئرمین کسی دوسرے عہدے پر فائز نہیں ہوگا۔