ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے گیلانی کے رشتے داروں نے بتایا کہ انہوں نے صبح پیٹ درد کی شکایت کی تھی جس کے فورا بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔
سید علی گیلانی ہسپتال میں داخل - سید علی گیلانی
حریت کانفرنس(گ) کے سربراہ اور کشمیر کے بزرگ علحیدگی پسند رہنما سید علی صبح سرینگر کے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سوگرا میں داخل کیا گیا۔
سید علی گیلانی
انہوں نے مزید بتایا کی گیلانی کی حالت اس وقت ٹھیک ہے، البتہ ڈاکٹرزنے مزید ٹیسٹ کے لیے انہیں ابھی اسپتال میں ہی رہنے کی ہدایت دی ہے۔
Last Updated : May 1, 2019, 9:49 AM IST