مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے سرینگر میں ریب طلبہ کے درمیان مفت کتابیں تقسیم Free Books For Poor Students کی گئیں۔ سرینگر کے شیری کشمیر پارک میں ایک غیر سرکاری رضا تنظیم کی جانب سے غریب طلبہ کے درمیان مفت کتابیں تقسیم کی گئیں۔
Free Book Distribution in Srinagar: سرینگر میں غریب طلبا کے درمیان مفت کتابیں تقسیم - غریب طلبا کے درمان مفت کتابیں تقسیم
سرینگر میں ایک رضاکار تنظیم Voluntary Organization کی جانب سے غریب طلبہ کے درمیان مفت کتابیں تقسیم Free Books For Poor Students کی گئیں۔ رضاکار تنظیم کا کہنا ہے کہ غریب طلبا کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس لیے ہم نے ایسا کیا تاکہ غریب طلبا اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ Free Book Distribution in Srinagar
طلبا کے درمیان مختلف مضامین سے وابستہ کتابیں تقسیم کی گئیں۔ وہیں اس دوران رضاکار تنظیم کی چیئرمین طیبہ نے کہا کہ میں خود ایک طالب علم ہوں، میں نے اور میرے دوستوں نے یہ پہلے سے ہی فیصلہ کیا تھا کہ ہم ان غریب طلبہ کے لیے کچھ ایسا کریں گے، جس سے وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ Free Book Distribution in Srinagar
- یہ بھی پڑھیں: یتیم بچوں میں کتابیں تقسیم
انہوں نے مزید کہا کہ ہم غریب طلبا میں مختلف مضامین کی کتابیں مفت تقسیم کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ غریب طلبا کو کسی بھی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ Free Book Distribution in Srinagar