خیال رہے کہ ان سیاسی رہنماؤں کو جموں و کشمیر میں پانچ اگست کو دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد نظر بند کیا گیا تھا۔
چار سیاسی رہنما رہا - kashmiri leader detained at 5 august
جموں و کشمیر انتظامیہ نے اتوار کے روز چار کشمیری سیاسی رہنماؤں کو رہا کیا ہے۔
جموں و کشمیر: چار سیاسی رہنما آزاد کیے گئے
رہا کیے گئے رہنماؤں میں نیشنل کانفرنس کے عبدالمجید لارمی، غلام نبی بھٹ اور ڈاکٹر محمد شفیع شامل ہیں۔ ان لوگوں کو سرینگر کے ایم ایل اے ہاسٹل سے رہا کیا گیا۔
ایک دوسرے رہنما محمد یوسف بھٹ کو بھی آج ہی رہا کیا گیا ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:46 PM IST